22 مارچ 2018 - 01:11
روس: شام میں دہشتگردوں سے 40 ٹن کیمیائی ہتھیار برآمد

روس کی وزارت دفاع نے فاش کیا ہے کہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں سے 40 ٹن کیمیائی ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے فاش کیا ہے کہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں سے 40 ٹن کیمیائی ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق دہشت گردوں سے پاک کئے گئے علاقوں سے کیمیائي ہتھیاروں کے علاوہ کیمیائی ہتھیار بنانے کی تنصیبات بھی کشف کی گئی ہیں۔واضح رہےکہ اس سے قبل امریکی ، اسرائیلی اور سعودی اتحاد شامی حکومت پر کیمیائي ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کرتا رہا ہے۔

.......

/169